محسن داوڑ کی بلی تھیلے سے باہر آ گئی ، ٹی ٹی پی کا مطالبہ دہرانے لگے
پاک فوج وزیرستان چھوڑ کر چلی جائے ، محسن داوڑ کا بی بی سی کوانٹرویو بی بی سی نے 6 ماہ میں 300 پاکستان مخالف رپورٹس چلائیں
بدھ 29 مئی 2019 22:56
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق میرانشاہ میں پاک فوج کی خار کمر چیک پوسٹ پر حملہ کر کے فرار ہونے والے محسن داوڑ نے بدھ کے روز بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کے دہشتگردوں کا مطالبہ دہراتے ہوئے کہا کہ پاک فوج وزیرستان سے چلی جائے ۔
جس کے بعد محسن داوڑ کی دل کی بات زبان پر آنے سے حقیقت عیاں ہو گئی ۔ واضح رہے کہ عالمی قوتوں کو فوج کی وزیرستان میں موجودگی پسند نہیں اس لئے عالمی قوتیں دوبارہ دہشتگردوں کی پناہ گاہیں بنانا چاہتی ہیں کیونکہ پاک فوج نے اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ دے کر وزیرستان کو دہشتگردوں سے پاک کیا ۔ اس کے علاوہ بی بی سی نے 6 ماہ میں 300 پاکستان کے مخالف رپورٹس چلائی ہیں ۔ ۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.