معتمرین کی رہائش اور ٹرانسپورٹ سہولت میں کوتاہی برتنے والی عمرہ کمپنیوں کی شامت آ گئی
معتمرین کو عمدہ سہولیات نہ دینے والی کمپنیوں کو فی معتمر 100 ریال کا جرمانہ ادا کرنا ہو گا
محمد عرفان ہفتہ 8 جون 2019 11:04
(جاری ہے)
اُن پر فی معتمر 100 ریال کے حساب سے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ خلاف ورزی کی مرتکب ان عمرہ کمپنیوں کو عائد کردہ جرمانے کی رقم ایک ہفتے کے اندر جمع کرانی ہو گی۔
ایسی کمپنی کی پروفائل کو ییلو زون میں مارک کر دیا جائے گا جس کے بعد اس کمپنی کی کارکردگی پر گہری نظر رکھی جائے گی اور دوبارہ معتمرین کے حوالے سے کوئی شکایت موصول ہونے کی صورت میں اُسے ریڈ زون میں مارک کر کے اُس کا عمرہ لائسنس منسوخ کر دیا جائے گا۔ اگر کوئی کمپنی وقت مقررہ پر جرمانہ ادا نہیں کرتی تو پھر اُس کا وہ زر ضمانت جو وزارت حج و عمرہ میں جمع ہے، اُس سے میں جرمانے کی رقم کاٹ دی جائے گی۔معتمرین کی شکایات کا فوری طور پر ازالہ کیا جائے گا۔ عمرہ کمپنیوں کے لیے لازم ہے کہ اُن کے جدہ، مکّہ مکرمہ اور مدینہ میں دفاتر موجود ہوں جہاں تعینات عملہ معتمرین کو بہترین خدمات فراہم کرنے کا پابند ہو گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.