سابق کرکٹر اختر سرفراز 43 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
قومی کرکٹرکینسر کے مرض میں مبتلا تھے
سمیرا فقیرحسین پیر 10 جون 2019 11:02
(جاری ہے)
سابق کرکٹر اختر سرفراز 20 فروری 1976 ءکو پشاور میں پیدا ہوئے اور انہوں نے صرف 4 ایک روزہ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی تاہم انہوں نے اپنی ڈومیسٹک ٹیم کی جانب سے1994ءسے2007ءکے درمیان 118 فرسٹ کلاس میچز کھیلے جس میں انہوں نے 36.43کی اوسط سے5720رنز سکور کیے جن میں13سنچریاں اور33نصف سنچریاں شامل تھیں،انہوں نے1995ءسے 2006ءکے درمیان98لسٹ اے میچز میں35.62کی اوسط سے2636رنز بھی سکور کیے جن میں 22نصف سنچریاں شامل تھیں۔
اختر سرفراز نے شارجہ کے میدان میں دسمبر 1997 ءمیں ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے ڈیبیو کیا اور آخری مقابلہ اسی حریف کے خلاف 1998ءمیں کھیلا۔ان کے انتقال پر دنیائے کرکٹ کی کئی شخصیات نے دکھ کا اظہار کیا اور ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت بھی کیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
اقربا پروری کے الزامات، فخر زمان ، اعظم خان کے دفاع میں سامنے آگئے
-
پاکستان اورانگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ (کل) ٹاؤنٹن میں کھیلا جائے گا
-
شاہین آفریدی نے قومی ٹیم کی نائب کپتانی سنبھالنے سے معذرت کرلی
-
بابر اعظم کی مداح کا سنچری مارنے پر مرسڈیز کار تحفے میں دینے کا اعلان
-
احمد شہزاد نے عثمان خان کی پاکستانی ٹیم میں سلیکشن پر سوال اٹھایا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ: پاک ، بھارت ٹاکرے کے ٹکٹ 30 لاکھ روپے میں بکنے لگے
-
ہر میچ میں 200 کرنے کیلئے کھیلیں گے، فخر زمان نے ٹیم کی بیٹنگ سٹریٹجی بتا دی
-
پونٹنگ، لینگر، فلاور کے بعد سنگاکارا کا بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار
-
ملکی تاریخ میں پہلی بارآسٹریلین والی بال ٹیم (کل) پاکستان پہنچے گی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا
-
برما آفریدی فٹبال کلب ملیرکے صدر محمد یونس آفریدی کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار
-
محبت کی شادی کرنے والے ہاردیک پانڈیا کی اہلیہ سے علیحدگی کی خبریں طول پکڑنے لگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.