حکو متی واجبات کی ریکوری کوہر صورت یقینی بنا یا جا ئے،ڈپٹی کمشنر وہاڑی
منگل 11 جون 2019 18:47
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر وہاڑی عرفان علی کاٹھیا نے مز ید کہا کہ ریو نیو افسران کو واجبات کی وصولی کے لئے گاڑی اور پو لیس فورس فراہم کی جائے گی تاکہ نادہند گان کوفوری طور پر موقع سے گرفتار کیا جاسکے۔
اور ریونیو افسران اپنی کار کر دگی کے حوالے سے روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ دیں گے۔ریکوری کا حصول ہمارا اولین ٹارگٹ ہونا چاہیے اور حکومتی ہدایت کے مطابق کسی نادہندہ کو کوئی رعائیت نہیں دی جائے گی۔انہوں نے مز یدکہاکہ پٹرول پمپس ، آئس فیکٹریز ، آئل ملز ، کاٹن فیکٹریز ، پولٹری فارم ،بھٹہ خشت ،ہا?سنگ کالونیزاور دیگر کمر شلا ئزاڈ ہونے والی پراپرٹیز جنہوں نے کنڈوینشن فیس جمع نہیں کرائی ان کی فوری تالابندی کر دی جائے۔ ڈپٹی کمشنر عرفان علی کاٹھیا نے مزیدکہا کہ اسسٹنٹ ڈائر یکٹر لینڈ ریکارڈ کو ہدایت کی کہ دیانتداری اور شفاف انداز میں کام کر یں عوام کی طرف سے کسی قسم کی کوئی شکایت نہیں آنی چا ہیے۔ وارثتی اورزمین کے ونڈے کے معا ملات کو ہر صورت 6ماہ کے اندر حل کیا جائے۔اسی طرح جن کھیوٹس کے ایشو موجود ہیں ان کو بھی فوری حل کیا جائے۔تاکہ عوام کو ہر ممکن ریلیف مل سکے۔ اجلاس میں ریونیو ریکوری کے حوالے سے تفصیلی جائزہ لیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.