شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور کے شعبہ کمپیوٹر سائنس میں ایم فل سیمینارکا انعقاد

بدھ 12 جون 2019 22:33

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جون2019ء) شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور کے شعبہ کمپیوٹر سائنس میںایک ایم فل سیمینارمنعقد ہوا۔

(جاری ہے)

جاری کردہ اعلامیہ کیمطابق ایم فل کے محقق ثمر عباس منگی نے اپنا ایم فل سیمینار پروفیسر ڈاکٹر غلام علی ملاح چیئرمین شعبہ کمپیوٹر سائنس کی رہنمائی میں پیش کیا۔ پروفیسر ڈاکٹر ممتاز حسین مہر ڈین فیکلٹی آف فزیکل سائنسز نے سیمینار کی صدارت کی اور سیمینارکو کامیاب قرار دیا۔ سیمینارمیں اساتذہ، محققین، طلبہ و طالبات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :