سعودی عرب میں مہنگا ترین ریسٹورنٹ کھُل گیا
اس تُرک ریستوران میں بعض کھانوں کی قیمتوں پاکستانی 50 ہزار رُوپے سے بھی زائد ہے
محمد عرفان جمعرات 13 جون 2019 09:27
(جاری ہے)
مگر حیرت کی بات ہے کہ سعودی ہی نہیں بلکہ تگڑی معاشی حیثیت والے پاکستانی، بھارتی اور دیگر قومیتوں کے لوگ بھی ان انتہائی مہنگے کھانوں سے لطف اندوز ہونے کے لیے ریسٹورنٹ کی سیٹوں پر براجمان نظر آتے ہیں۔
اس ریسٹورنٹ میں نصرت گولڈن اسٹک نامی ڈش کی قیمت 1250 ریال(50 ہزار پاکستانی روپے) جبکہ ایک اور ڈش نصرت سیزلنگ کی قیمت 1560ریال (62 ہزار400 پاکستانی روپے) ہے۔آگے بھی سُنیے۔ یہاں پر مختلف اقسام کے سلاد کی قیمت 65 سے لے کر 125 ریال تک رکھی گئی ہے۔اس وقت سوشل میڈیا پر بھی صارفین کی جانب سے اس ریسٹورنٹ پر بہت سے تبصرے کیے جا رہے ہیں۔ صارفین کا خیال ہے کہ اس تُرک ریسٹورنٹ میں صفائی اور کھانے کا معیار اعلیٰ ہوتا ہے اور کھانا پیش کرنے کا انداز بھی منفرد ہے۔واضح رہے کہ ترک شیف نصرت غوشکیہ کو خاص انداز میں نمک استعمال کرنے کا ماہر مانا جاتا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.