ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کے والد کی نماز جنازہ مقامی مسجد میں ادا کر دی گئی

جمعرات 13 جون 2019 19:42

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کے والد کی نماز جنازہ مقامی مسجد ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جون2019ء) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کے والد کی نماز جنازہ مقامی مسجد میں ادا کر دی گئی۔

(جاری ہے)

نماز جنازہ میں چیرمین سینٹ صادق سنجرانی، ممتاز سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیر خان ،سابق دپٹی چیئرمین جان جمالی، سابق وزرا خارجہ سرتاج عزیز، انعام الحق، قائمہ کمیٹی فارن افیرز کے چیئرمین مشاہد حسین سید اور سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر طارق فضل چوہدری سیمت وزارت خارجہ کے اعلی حکام اور سیاسی رہنمائوں نے شرکت کی۔