قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اپوزیشن کے سینئر اراکین شہباز شریف کو لقمے دیتے رہے

جمعہ 14 جون 2019 17:36

قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اپوزیشن کے سینئر اراکین شہباز شریف کو لقمے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جون2019ء) قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران جب حکومتی ارکان کی مداخلت سے شہباز شریف بار بار اپنی نشست پر کھڑے ہوتے رہے تو اس دوران اپوزیشن کے سینئر اراکین انہیں لقمے بھی دیتے رہے‘ لقمے دینے والوں میں شاہد خاقان عباسی‘ سردار ایاز صادق‘ سید خورشید شاہ‘ خواجہ محمد آصف اور دیگر پیش پیش رہے۔