ڈیرہ تعلیمی بورڈ ،میٹرک سالانہ امتحانات کے نتائج کااعلان جون کے آخری ہفتے میں متوقع

جمعہ 14 جون 2019 17:35

ڈیرہ اسماعیل خان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جون2019ء)ڈیرہ تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام ہونے والے میٹرک سالانہ امتحانات کے نتائج کااعلان جون کے آخری ہفتے میں متوقع ۔

(جاری ہے)

ڈیرہ تعلیمی بورڈ ذرائع کے مطابق میڑک سال 2018.19 کے نتائج کی تیاری آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہے اور نہایت بریک بینی کے ساتھ نتائج کو مرتب جارہا ہے ۔اسی فیصد کام مکمل کرلیاگیا ہے نتائج کی تیاری مکمل ہونے پر میٹرک نتائج کا اعلان ماہ جون کے آخری ہفتے میں کردیاجائے گا۔