موٹر سائیکلز کی درآمدات میں اپریل کے دوران 17.7 فیصد کمی

ہفتہ 15 جون 2019 20:24

موٹر سائیکلز کی درآمدات میں اپریل کے دوران 17.7 فیصد کمی
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جون2019ء) موٹر سائیکلز کی قومی درآمدات میں اپریل (2019ئ ) کے دوران 17.7 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق اپریل 2019ئ کے دوران درآمدات کا حجم کم ہوکر 7.2 ملین ڈالر رہا جبکہ اپریل 2018ئ کے دوران 8.7 ملین ڈالر مالیت کے موٹر سائیکل درآمد ئے گئے تھے۔ اس طرح اپریل 2018ئ کے مقابلے میں اپریل 2019ئ کے دوران موٹر سائیکلز کی درآمدات میں 1.5 ملین ڈالر کمی ریکارڈ کی گئی۔

متعلقہ عنوان :