فیسکو ملازمین صارفین کی خدمت کو اپنا شعار بنالیں ۔ ڈی سی ایم
ہفتہ 15 جون 2019 23:30
(جاری ہے)
حکومت پاکستان کی ہدایت پر تمام ڈویژنوں کے فیسکو اہلکاروں کو 24گھنٹے اپنے فرائض منصبی احسن طریقے سے سرانجام دینے کی ہدایات جار ی کر دی گئی ہیں۔
صارفین بجلی کو تمام سہولیات بروقت مہیا کی جائیں گی۔ ایماندار و ذمہ داراہلکارہمارا قیمتی سرمایہ و اثاثہ ہیں۔انھوں نے بجلی چوروں کے خلاف کارروائی کو مزید تیز کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ فیسکو ملازمین بجلی چوری کے مکمل خاتمہ کیلئے بھرپور کارروائیاں کر رہے ہیں مگر اس سلسلے میں عوامی تعاون بھی ناگزیر ہے ۔اس موقع پر ایکسئین سول لائن فیصل شفیع رانا، ریونیو آفیسر ذوالفقار علی چدھڑ، ایس ڈی او سو ل لائن محمد ابوبکر، ایس ڈی او حاجی آباد مبشرلاڑا، ایس ڈی او سرگودھا روڈ طاہر مقصود، ایس ڈی او مسلم ٹائون رانا راشد اور ایس ڈی او اسلام پورہ وقاراحمد خان بھی موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.