مشترکہ مفادات کونسل کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی

اتوار 16 جون 2019 13:10

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جون2019ء) مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کا آج ) پیر 17 جون 2019ء کو( ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بین الصوبائی رابطے کی وزارت کی جانب سے اتوار کو جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق مشترکہ مفادات کونسل کا 41 واں اجلاس آج ( پیر 17 جون2019ء کو) صبح ساڑھے دس بجے وزیراعظم آفس میں منعقد ہونا تھا جو ملتوی کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :