26 ویں ایشین جونیئر انفرادی سکواش چیمپئن شپ 26 سے 30 جون تک چین میں کھیلی جائے گی
چیمپئن شپ کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ مصحف علی سکوائش کمپلیکس میں جاری
پیر 17 جون 2019 12:33
(جاری ہے)
15 کیٹگری جبکہ صبور خان اور عبدالله نواز انڈر۔13 کیٹگری گروپ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ ایونٹ میں شرکت کے لئے قومی کھلاڑی23جون کو روانہ ہونگے۔
بورنیو جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ 2 سے 6 جولائی تک ملائیشیا میں کھیلی جائے گی جس میں نوید رحمن انڈر۔19 کیٹگری، ولید خلیل اور ایشاب عرفان انڈر۔17 جبکہ محمد حنیف اور حمیم احمد انڈر۔15 کیٹگری میں شرکت کریں گے۔ پینانگ جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ 9 سے 14 جولائی تک ملائیشیا میں کھیلی جائے گی جس میں نوید الرحمن انڈر۔19 کیٹگری، ولید خلیل اور ایشاب عرفان انڈر۔17، محمد حنیف، حمیم احمد اور انس علی شاہ انڈر۔15، صبور خان اور عبدالله نواز انڈر۔13 کیٹگری میں ملک کی نمائندگی کریں گے۔ ورلڈ جونیئر انفرادی سکواش چیمپئن شپ 30 جولائی سے 4 اگست تک ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں کھیلی جائے گی جس میں حارث قاسم، حمزہ شریف، نوید رحمن، محمد فرحان ہاشمی، نور زمان اور محمد حمزہ خان ملک کی نمائندگی کریں گے۔ پاکستان سکواش فیڈریشن نے ایونٹس کی تیاری کیلئے اسلام آباد میں قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ کا انتظام کیا جس میں سے باصلاحیت کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا ہے اور ان سے شاندار کارکردگی کی توقع ہے۔ پاکستان سکواش فیڈریشن نے صوبوں، سکواش ایسوسی ایشنز اور منسلک ممبران سے کہا ہے کہ وہ اپنے باصلاحیت کھلاڑیوں کو ان ایونٹس کیلئے سپانسر کریں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی پی ایل پر پاکستان سیریز کو فوقیت ، مائیکل وان انگلش کرکٹرز کے دفاع میں سامنے آگئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ: آئی سی سی بھارتی ٹیم کو میگا ایونٹ جتوانے کیلئے ہر طرح سے سپورٹ فراہم کرنے لگی
-
وسیم اکرم کی آئی پی ایل پر پاکستان سیریز کو ترجیح دینے والے انگلش کھلاڑیوں پر کڑی تنقید
-
جوز بٹلر آئی پی ایل پر پاکستان کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کو ترجیح دینے کے دفاع میں سامنے آگئے
-
انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی کے لیے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
سابق پاکستانی کرکٹر سجاد اکبر 63 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
-
انگلینڈ کیخلاف سیریز کے پہلے میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ 11 سامنے آگئی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل دنیائے کرکٹ کا بڑا اپ سیٹ
-
پاکستانی کوہ پیما سربازعلی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی
-
اے ٹی ایف ، پاکستان ٹینس ٹیم کی مسلسل دوسری فتح، میزبان نیپال کو بآسانی 0-3 سے ہرا دیا
-
پاکستان کی نیشنل فٹ بال ٹیم میں سرگودھا یونیورسٹی کے ہونہار کھلاڑی طالب علم کو منتخب کر لیا گیا
-
مختصر ونڈو کے باعث چیمپئنز ٹرافی 2025ء کا فارمیٹ ون ڈے سے ٹی ٹونٹی میں بدلے جانے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.