ایشین سٹاک مارکیٹس میں تیزی

پیر 17 جون 2019 14:12

ایشین سٹاک مارکیٹس میں تیزی
ہانگ کانگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جون2019ء) ایشین سٹاک مارکیٹس میں مجموعی طور پر تیزی رہی۔ ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس پیر کو 7.11 پوائنٹ (0.03 فیصد) بڑھ کر 21124 پوائنٹ پر بند ہوا۔

(جاری ہے)

ٹاپکس انڈیکس 6.97 پوائنٹ (0.45 فیصد ) کمی کے ساتھ 1539.74 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 179.98 پوائنٹ (0.66 فیصد) اضافے کے ساتھ 27298.33 پوائنٹ پر بند ہوا۔