بھارت کیخلاف ناقص کاکردگی ، پاکستان کرکٹ ٹیم برائے فروخت
آن لائن خریداری کی ویب سائٹ پر قومی ٹیم کی قیمت2ہزا ر روپے مقرر
ذیشان مہتاب پیر 17 جون 2019 15:20
(جاری ہے)
سوشل میڈیا پر کیے جانے والے تبصروں میں اس قیمت کو بھی زیادہ قرار دیا جا رہا ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز پاک بھارت میچ کے دوران گرین شرٹس کی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی، سرفراز الیون کی بیٹنگ چلی نہ با ﺅلرز کام آئے جب کہ ہمیشہ کی طرح فیلڈنگ میں بھی ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔ بھارت نے پاکستان کو 89رنز سے ہرادیا۔پاکستان کی جانب سے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ دینا بڑی غلطی ثابت ہوئی ، بھارت نے پاکستان کے سامنے336 رنز کا بڑا ہدف رکھ دیا ، بعد ازاں پاکستان کی بیٹنگ کے دوران بارش کی وجہ سے میچ متاثر ہوا تو اسے 40 اوورز تک محدود کرکے 302 رنز کا ہدف مقرر کردیا گیا۔ جواب میں پاکستانی بلے باز 212 رنز بنا پائے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.