وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق غذائیت کی کمی پر قابو پانے کیلئے ہر ممکن وسائل بروئے کار لا ئے جارہے ہیں،محفوظ خوراک کی فراہمی کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی نے 16نئے قوانین متعارف کروائے ہیں،کیپٹن(ر)محمد عثمان کا ورلڈ فوڈ سیفٹی ڈے پر تقریب سے خطاب
منگل 18 جون 2019 02:05
(جاری ہے)
بچوں کے لیے سکولوں میں بکنے والی خوراک کو تین سبز،پیلی اور سرخ کیٹگریز میں تقسیم کیا گیا۔بچوں کی نشوو نما پر اثر انداز ہونے والی کاربونیڈڈ ڈرنکس کی فروخت پر سکولوں میں مکمل پابندی عائد ہے۔
اسی طرح خوراک کی ترسیل کو محفوظ بنانے کے لیے فوڈ پیکجنگ ریگولیشن 2018متعارف کروایا گیا۔رواںسال انرجی ڈرنکس اور کھلے مصالحہ جات کی فروخت پر پابندی اور عملدرآمد خوش آئند ہے۔کیپٹن(ر)محمد عثمان کا مزید کہنا تھا کہ ملاوٹ سے پاک دودھ کی یقینی فراہمی کیلئے پاسچرائزڈ دودھ کی عوام تک رسائی کیلئے ہر ممکن اقدامات کیے جارہے ہیں۔ابتدائی مرحلے میں لاہور کوماڈل شہر جبکہ 2022تک صوبہ بھر میں کھلے دودھ کی فروخت پر پابندی عائد ہوگی۔ملاوٹ کی روک تھام کے ساتھ ساتھ حفظان صحت کے اصولوں بارے بھی آگاہی پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مشن کا حصہ ہے۔انہوں نے واضح کیاکہ صوبہ بھر میں محفوظ خوراک کی یقینی فراہمی پنجاب فوڈ اتھارتی کی اولین ترجیح ہے۔وزیرِ اعظم پاکستان کے ویژن کے مطابق غذائیت کی کمی پر قابو پانے کے لیے ہر ممکن وسائل بروئے کار لا رہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
فرحت شہزادی کے بچوں کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا تفصیلی فیصلہ جاری
-
اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے فائر فائٹرز پاکستانی قوم کے ہیروز ہیں، خواجہ سلمان رفیق
-
خواجہ سعد رفیق کو مسلم لیگ (ن) کا سیکریٹری جنرل بنانے کی تجویز
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ، سماعت کی تاریخ تبدیل، چھ مئی کو سماعت ہوگی
-
لاہورہائیکورٹ کا فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کی اجازت کا تحریری حکم نامہ جاری
-
مریم نواز کی اولین ترجیح صحت مند پنجاب ہے ، صوبہ بھر میں فیلڈ ہسپتالوں نے کام شرع کر دیا ہے،عظمی بخاری
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب بھر میں فیلڈ ہسپتالوں نے کام شروع کر دیا‘ عظمیٰ بخاری
-
حمزہ شہباز سے شعیب صدیقی کی ملاقات،سیاسی صورتحال و معاشی بحران پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں، مریم نواز
-
(ن) لیگ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور سینٹرل مجلس عاملہ کے اجلاس 11مئی کو طلب
-
چیئرمین (اوگرا) ،ممبر (آئل) ،اوگرا سینئر حکام کا پی پی ایل کے آہدی فیلڈ کا ایک دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.