شہباز شریف نے بجٹ پر تقریبا اڑھائی گھنٹے خطاب کیا، خورشید شاہ کا ریکارڈ نہ توڑ سکے

بدھ 19 جون 2019 16:47

شہباز شریف نے بجٹ پر تقریبا اڑھائی گھنٹے خطاب کیا، خورشید شاہ کا ریکارڈ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جون2019ء) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے بجٹ پر تقریبا اڑھائی گھنٹے خطاب کیا۔بدھ کو اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے بجٹ پر تقریبا اڑھائی گھنٹے خطاب کیا، تاہم اپوزیشن لیڈر شہبازشریف سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کا ریکارڈ نہ توڑ سکے ۔

(جاری ہے)

خورشید شاہ نے چار گھنٹے 19 منٹ جبکہ شہبازشریف اڑھائی گھنٹے تقریر کی۔