کوئی ملک دنیا میں اس وقت تک ترقی نہیں کر سکتا جب تک حقوق اور فرائض برابر نہ ہوں ‘
جب تک آجر اور اجیر کے درمیان اتفاق نہیں ہو گا تو بڑے فیصلے نہیں ہو سکتے‘ پاکستان کو قائد کے خواب کی تعبیر دینا ہے‘ پاکستان کو ترقی یافتہ اور بہترین ملک بنانے کیلئے میڈیا کا تعاون درکار ہے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا تقریب سے خطاب
جمعرات 20 جون 2019 17:24
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ آزادی اظہار رائے ہر پاکستانی کا حق ہے۔
حکومت پیغام کو ہر شہری تک پہنچانے میں تعاون کر رہی ہے۔ کسی بھی معاشرے کی تعمیروترقی کو درست سمت میں اجاگر کرنا اہم ہے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مثبت تشخص کو اجاگر کرنا میڈیا کی اہم ذمہ داری ہے۔ اپنے گزشتہ دور میں وزارت اطلاعات میں انفارمیشن ڈائریکٹوریٹ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ شعبہ اطلاعات میں جدت لانا صدر ڈاکٹر عارف علوی کا وژن ہے۔ ماضی میں دنیا میں پاکستان کا منفی تاثر اجاگر کیا گیا۔ عالمی سطح پر میڈیا کی مدد سے پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر کیا جا سکتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.