چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ کا لکسیاں ڈسپنسری کادورہ، 4 غیر حاضر اہلکار معطل
جمعرات 20 جون 2019 18:19
(جاری ہے)
اس موقع پر انہوں نے افسران وعملہ پر واضح کیا کہ فرائض میں غفلت اور لاپرواہی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ، تمام عملہ کی طبی اداروں اور ہسپتالوں میں بروقت حاضری کو سو فیصد یقینی بنایا جائے گا ، چھٹی پر جانے والے عملے کو ضابطہ اخلاق کو اپنانا چاہیئے تاکہ ان کے متبادل فراہم کئے جاسکے۔
انہوں نے کہاکہ ایک اہلکار کی بغیر اطلاع رخصت سے مریضوں کی بڑی تعداد متاثر ہو تی ہے، ادارے عوام کی خدمت کے لئے بنائے جاتے ہیں صرف تنخواہوں کا حصول اہلکاروں کی خواہش نہیں ہونی چاہیئے بلکہ ان کی اولین ترجیح اپنی ذمہ داریوں کی ادائیگی ہونی چاہیئے ۔ انہوںنے ڈسپنسری میں ادویات کی تفصیلات حاصل کرتے ہوئے عملہ کو ادویات اجراء کا رجسٹر میں اندراج یقینی بنانے کی ہدایت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
وزیرقانون کی پاکستان کے چاند پر پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ریجنل ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر بلخی کی ملاقات، صحت کی بہتر سہولتوں کیلئے اشتراک کار پر اتفاق
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا چلاس ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہارافسوس
-
وزیراعلی مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
پی ٹی آئی کی یومِ تاسیس ریلی کا مقدمہ، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
محسن نقوی کا دھماکے میں صدر پریس کلب خضدار محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار افسوس
-
شیرافضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ کر دیا گیا
-
بورڈ آف ریونیو کے تحت ٹیکسز میں 15 سے 20 سال سے ایک ہی شرح پرمنجمد ٹیکس ریٹس پرنظرثانی کی جائیگی،وزیرخزانہ
-
ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی چلنے سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.