اینیمیٹڈ فلم ’’دی لائن کنگ‘‘ میں بیونسے ’’نالا‘‘ کے کردار میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گی

جمعہ 21 جون 2019 12:12

اینیمیٹڈ فلم ’’دی لائن کنگ‘‘ میں بیونسے ’’نالا‘‘ کے کردار میں ..
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2019ء) امریکی گلوکارہ و اداکارہ بیونسے اینیمیٹڈ فلم ’’دی لائن کنگ‘‘ میں ’’نالا‘‘ کے کردار میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گی۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق بیونسے فلم ’’دی لائن کنگ‘‘ میں ’’نالا‘‘کے کردار میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گی جو سمبھا کا بچپن کا دوست ہوتا ہے۔ فلم کے ہدایتکارجان فیوریو ہیں۔

متعلقہ عنوان :