اپوزیشن جماعتیں بجٹ کے مسودہ کو پڑے بغیر تنقید کر رہے ہیں،صوبائی وزیر ہاشم ڈوگر
اتوار 23 جون 2019 18:25
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وقافی و صوبائی بجٹ پاس ہوں گے،دنیا میں جن ممالک نے ترقی کی ہے ان کی تنخواہ کا 60فیصد تک ٹیکس میں کٹ جاتا ہے، عوام کو اعتماد نہیں ہوتا کہ جو ٹیکس ہم دے رہے ہیں وہ ہم پر لگایا جائے گا، قصور کی عوام جو ٹیکس دے گی وہ قصور پر ہی لگایا جائے گا، وہ ٹیکس کہیں اور نہیں لیجایا جائے گا، جب عوام کو پتہ چلے گا کہ ہمارا ٹیکس ہم پر لگایا جا رہا ہے تو عوام خوشی سے ٹیکس دیں گے۔
صوبائی وزیر برائے محکمہ بہبود آبادی کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے تحت پودا بھی لگایا، اس موقع پر صوبائی وزیر برائے محکمہ بہبود آبادی کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے صحافیوں کے سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ قصور ہسپتال کی حالت بہتر کرنے کیلئے کوشاں ہیں، ہم چیک کریں گے کہ کتنے مریضوں کو لاہور ریفر کیا گیا اور کس بنیاد پر کیا گیا، عوام کو سہولیات فراہم نہ کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیا جائے گا، اس سال سابقہ حکومت کے دور اقتدار میں شروع کئے گئے کام مکمل کروائیں گے، آئندہ سال کے بجٹ میں قصور میں ایک یونیورسٹی اور میڈیکل کالج بنایا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.