Live Updates

وزیراعظم عمران خان سے متعدد ارکان اسمبلی کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات

بدھ 26 جون 2019 13:24

وزیراعظم عمران خان سے متعدد ارکان اسمبلی کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جون2019ء) وزیراعظم عمران خان سے بدھ کو متعدد ارکان اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیراعظم کے چیمبر میں علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وزیراعظم سے ملاقات کرنے والے ارکان قومی اسمبلی میں شیر علی ارباب، نورین فاروق ابراہیم اور محمد اسلم بھوتانی شامل تھے۔ ملاقاتوں کے دوران وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق اور ترجمان ندیم افضل چن بھی موجود تھے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات