Live Updates

وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کی ملاقات

جمعرات 27 جون 2019 17:42

وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کی ملاقات
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2019ء) وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :