غوطہ خوری میں ریکارڈ ہولڈر سعودی نوجوان ڈوب کر ہلاک
بسام نے بغیر آکسیجن سلنڈر کے سمندر کی گہرائی میں 2 منٹ 50 سیکنڈ گزار کر ورلڈ ریکارڈ قائم کیا تھا
محمد عرفان ہفتہ 6 جولائی 2019 16:16
(جاری ہے)
امدادی ٹیموں نے 24 گھنٹے کی تلاشی کے بعد ان کی لاش سمندر سے نکال لی ہے۔
کیپٹن بسام بخیت فری ڈائیونگ میں سعودی عرب کے معروف خوطہ خور تھے جنہوں نے کئی ریکارڈ قائم کیے۔ ان کی خوبی یہ تھی کہ وہ آکسیجن سلینڈر کے بغیر سمندر کی انتہائی گہرائیوں میں جاتے تھے۔ گذشتہ دنوں انہوں نے مصر کے شہر دہب میں منعقد ہونے والے عالمی مقابلے میں حصہ لیا تھاجس میں عرب اور غیر ملکی ممتاز غوطہ خور شریک تھے۔ وہ آکسیجن سلنڈر کے بغیر سمندر میں 71 میٹر گہرائی تک پہنچے تھے، جہاں انہوں نے دو منٹ 50 سیکنڈ رہ کا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا تھا۔واضح رہے کہ فری ڈائیونگ میں آکسیجن سلینڈر اورسوئمنگ فائن کے بغیر غوطہ خوری کرنے ہوتی ہے۔ غوطہ خور ایک رسی کی مدد سے سمندر کی انتہائی گہرائی تک پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں۔بسام بسام بخیت جدہ میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی مقابلے میں نیا ریکارڈ قائم کرنے کے لئے مشق میں مصروف تھے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.