"امام الحق کی سنچری کو کچرے کے ڈبے میں پھینکتا ہوں" پاکستانی کھلاڑیوں کیخلاف مسلسل زہر اگلنے والے تنویر احمد کو محمد عامر کا منہ توڑ جواب
کچھ لوگوں کو ٹی وی پر بیٹھ کر بات کرنے کی تمیز نہیں ہوتی: فاسٹ باولر کا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں ردعمل
محمد علی ہفتہ 6 جولائی 2019 22:52
(جاری ہے)
تنویر احمد اکثر متنازعہ بیانات داغ کر پاکستانی شائقین کرکٹ کی شدید تنقید کا نشانہ بنتے ہیں۔ گزشتہ روز ورلڈکپ میں پاکستان کے آخری میچ کے دوران بھی کچھ ایسا ہی ہوا۔
امام الحق کی شاندار سنچری پر بھی تنویر احمد کی جانب سے منفی ردعمل دیا گیا۔ تنویر احمد کا کہنا تھا کہ امام الحق نے جو سنچری بنائی ہے، میں اس سنچری کو کچرے کے ڈبے میں پھینکتا ہوں۔ وقار یونس اسلئے امام الحق کی تعریف کرتے ہیں کیونکہ وہ انضمام الحق سے اپنی سلام دعا ختم نہیں کرنا چاہتے۔ جتنے بھی کرکٹرز انضمام کیساتھ کھیلے ہیں وہ امام الحق پر تنقید کرکے اپنی سلام دعا ختم نہیں کرنا چاہتے۔ تنویر احمد کی اس تنقید پر محمد عامر بھی پیچھے نہ رہے ، انہوں نے ویڈیو دیکھ کر سوشل میڈیا پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگوں کو تمیز نہیں ہوتی ٹی وی پر بیٹھ کر بات کرنے کی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.