ًمریم نواز دعوے کے باوجود سینما گراؤنڈ میں جلسہ کرنے میں ناکام، مقام تبدیل کر دیا گیا
ح*مسلم لیگ ن کی نائب صدر اب کنک چوک یا جیل چوک پر ریلی سے خطاب کریں گی [منڈی بہائو ا لدین (آن لائن ) سینما گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت نہ ملنے پرمریم نواز کے جلسے کا مقام تبدیل کر دیا گیا۔ ن لیگ سینما گراؤنڈ میں جلسہ کرنے میں ناکام ہو گئی حالانکہ اس سے پہلے مریم نواز شریف نے کہا تھا کہ وہ ہر صورت وہاں جلسہ کریں گی تاہم اب جلسے کا مقام تبدیل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مریم نوازاب کنک چوک یا جیل چوک پر ریلی سے خطاب کریں گی۔دوسری جانب پولیس نے مسلم لیگ نکے درجنوں کارکنان اور رہنماو?ں کو گرفتار کر لیا۔ شہر میں رات بھر پولیسل یگی کارکنوں اور رہنماو?ں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارتی رہی اور درجنوں کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔ ڈی پی او منڈی بہاولدین کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی خدشات ہیں اس لیے جلسے کی اجازت نہیں دے سکتے۔مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مریم آج بروز اتوارنواز سہ پہر 3 بجے جاتی امرائ سے منڈی بہاولدین کی جانب روانہ ہوں گی۔۔#/s# ***** 07-07-19/--136
اتوار 7 جولائی 2019 19:21
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ہنگو کے علاقے کچ بانڈہ میں بارودی مواد دھماکہ سے رہائشی مکان کوجزوی نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا پولیس کے مطابق کہ کچ بانڈہ کے رہائشی ہنگو پولیس کے اہلکارا رحمت اللہ ولد اصغر خان کے رہائشی مکان کے مین گیٹ پر نامعلوم شرپسندوں نے ایک کلو گرام وزنی بارودی مواد نصب کیاتھا جوکہ دھماکہ سے لپٹ گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا واقع کی اطلاع پر پولیس جائیوقوعہ پر پہنچ کر علاقہ کا گھیراو کرتے ہوئے سرچ اپریشن شروع کردیا۔
جبکہ تحصیل ٹل کے علاقے نریاب میں مقامی صحافی سید حسن محمود کے حجرے کے قریب دھماکہ ہوا جس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا دھماکہ خیز مواد ایک موٹر سائکل میں نصب کیا گیا تھا جوکہ زور دار دھماکہ سے بھٹ گیا جس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا پولیس نے اطلاع ملنے پر جائے وقوعہ پہنچ کر قریبی حدود میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے اور متعدد گرفتاریاں بھی عمل میں لائی گئی ہے ۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.