احمد علی بٹ با صلاحیت اداکار ہیں، واسع چوہدری
منگل 9 جولائی 2019 20:00
(جاری ہے)
اداکار واسع چوہدری نے ٹویٹر کی پوسٹ میں احمد علی بٹ کو لکس سٹائل ایوارڈ میں نامزد ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ جب انہوں نے 1998 ئ میں پہلی دفعہ سٹیج پر دیکھا تو ان کو شائقین کا ان کے موٹاپے کو دیکھ کر ردعمل آج بھی یاد ہے لیکن پھر ان کی اداکاری کو نہ صرف کراچی ، لاہور ، دبئی بلکہ لندن اور نیویارک میں سراہا گیا اور آج وہ خوش ہیں کہ ان کو بطور بہترین اداکار کیلئے لکس سٹائل ایوارڈ میں نامزد کیا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ احمد علی بٹ نے شوبز میںقائم اس نظریے کی تردید کی ہے ایک اداکار اداکاری سے پہچانا جاتا ہے نہ کہ سائز سے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.