پاکستانی کیوئسٹس شیخ مدثر اور علی حیدر فتوحات برقرار رکھتے ہوئے ورلڈ انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ ناک آئوٹ مرحلے میں پہنچ گئے
جمعرات 11 جولائی 2019 19:41
(جاری ہے)
جمعرات کو چین میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے گروپ ایف کے تیسرے میچ میں پاکستانی کیوئسٹ شیخ مدثر نے نیوزی لینڈ کے مارکس مائوت کو 3-0 فریمز سے ہرا کر دوسری کامیابی سمیٹی، بعدازاں کھیلے گئے آخری گروپ میچ میں بھی شیخ مدثر نے عمدہ کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھا اور مصری کیوئسٹ سیف نورالدین کو 3-2 فریمز سے شکست دے کر تیسری کامیابی حاصل کی اور اس کے ساتھ ہی براہ راست لاسٹ 32 رائونڈ میں جگہ بنا لی۔
گروپ کے میں پاکستان کے علی حیدر نے اپنے آخری گروپ میچ میں ہانگ کانگ کے لانگ ریان لی کو 3-1 فریمز سے زیر کر کے دوسری کامیابی اپنے نام کی اور اس کے ساتھ ہی براہ راست لاسٹ 32 رائونڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ دونوں کیوئسٹ لاسٹ 32 رائونڈ میں (آج) جمعہ کو قسمت آزمائی کریں گے، شیخ مدثر کا مقابلہ ڈینگ ہائو ہوئی جبکہ علی حیدر کا مقابلہ تھائی لینڈ کے نیرونگ دت سے ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.