سعودی نوجوانوں میں ایریئل ڈانس بے پناہ مقبول ہونے لگا
ارجنٹائن کا یہ معروف رقص عنقریب جدہ فیسٹیول میں بھی پیش کیا جائے گا
محمد عرفان ہفتہ 13 جولائی 2019 11:04
(جاری ہے)
سعودی نوجوانوں کا کہنا ہے کہ وہ عمارتوں کی دیواروں پر بڑی مہارت کے ساتھ کیا جانے والا یہ رقص دیکھنے کے بے انتہا شائق اور منتظر ہیں۔
دُوسری جانب ارجنٹائی فنکاروں ڈیگو اسٹنگا اور میٹو ٹوویلا کا کہنا ہے کہ وہ سعودی عرب میں ایریئل ڈانس شو کرنے پر بیحد خوش ہیں۔ یہاں کے باشندے بہت مہذب اور دِل والے ہیں۔ شروع میں ہمارے دِل میں خوف تھا کہ پتا نہیں سعودی شائقین ہم سے کیسا برتاؤ کریں گے۔ تاہم ہمیں یہاں پر بہت اپنائیت مِلی ہیں۔ ہم صحیح معنوں میں یہاں آ کر بہت خوش ہیں۔ یہاں کی کئی سعودی نوجوانوں نے بھی ہم سے ملاقات کر کے ہمارے یہاں آنے پر شکریہ ادا کیا اور ایرئیل ڈانس سیکھنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
-
کولمبیا کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
مصنوعی ذہانت سے سعودی عرب میں 17 فیصد روزگار متاثرہوسکتے ہیں، ماہرین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.