پاکستان کے سابق وزیراعظم چودھری محمد علی کا 114 یوم پیدائش آج منایا جائیگا

اتوار 14 جولائی 2019 12:55

ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جولائی2019ء) پاکستان کے سابق وزیراعظم چودھری محمد علی کا 114 یوم پیدائش آج منایا جائیگا وہ 15جولائی1905کو جالندھر میں پیدا ہوئے وہ 11اگست1955سی12ستمبر1956تک وزیراعظم رہے ان کے عہد حکومت کا بڑا کارنامہ پاکستان کے پہلے آئین کی منظوری تھا-

متعلقہ عنوان :