گلوکارہ سارہ ارشد 14اگست کواسلام آباد میں ہونے والے شو میں پرفارم کریں گی

منگل 16 جولائی 2019 13:10

گلوکارہ سارہ ارشد 14اگست کواسلام آباد میں ہونے والے شو میں پرفارم کریں ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2019ء) گلوکارہ سارہ ارشد 14 اگست کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والے شو میں پرفارم کریں گی ۔

(جاری ہے)

گلوکارہ سارہ ارشد قومی دن کی مناسبت سے ایک تقریب میں ملی نغمے پیش کریں گی ۔ اس شو میں سارہ ارشد کے علاوہ دیگر گلوکار بھی پرفارم کریں گے۔

متعلقہ عنوان :