برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمتوں میں اضافے کارجحان

منگل 16 جولائی 2019 13:42

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمتوں میں اضافے کارجحان
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2019ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 6روپے اضافے سے 209روپے، زندہ برائلر مرغی4روپے اضافے سے 144روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 94روپے فی درجن رہی ۔