لیہ، سپیشل جج اینٹی کرپشن ڈی جی خان نے ملزم کو تین سال قید کی سزاسنادی

بدھ 17 جولائی 2019 19:04

لیہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2019ء) سپیشل جج اینٹی کرپشن ڈی جی خان عبدالرحمان بودلہ نے لیہ کیمپ کے دوران سال 2012ء میں محکمہ اینٹی کرپشن نے بجرم 420/468/471ت پ 5/2/47کے تحت درج مقدمہ میں مفاد کندہ ملزم محمدخالد کو تین سال قید بامشقت کی سزاسنائی ہے،جسے موقع پر ہی ایس آئی اینٹی کرپشن مہرفیاض حسین نے گرفتار کرکے جیل بجھوایا دیاہے۔

متعلقہ عنوان :