صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں تجاوزات اور مویشیوں کے خلاف آپریشن، 09ٹرک سامان
،11مویشی ضبط، 18000 ہزار روپے جرمانہ عائد
جمعرات 18 جولائی 2019 23:36
(جاری ہے)
شالامار زون اسکواڈ نے جی ٹی روڈ سے تجاوزات کا سامان 01ٹرک میں لاد کر سٹور میں جمع کروا دیا۔
گلبرگ زون اسکواڈ نے برکت مارکیٹ کے علاقہ سے تجاوزات کا سامان 01ٹرک میں لاد کر سٹور میںجمع کروا دیا۔ علامہ اقبال زون اسکواڈ نے شوکت خانم چوک سے تجاوزات کا سامان 01ٹرک میں لاد کر سٹور میں جمع کر وا دیا۔ واہگہ زون اسکواڈ نے مین جی ٹی روڈ سے بینرز سٹریمرز اتار کر علاقہ کلیئر کر دیا۔اس طرح انٹی انکروچمنٹ اسکواڈ نے مجموعی طورپر تجاوزات کا سامان 09ٹرکوں میں لاد کر سٹور میں جمع کروایا۔ مزید برآں’’ شہری علاقوں سے مویشیوں کے انخلا ء کی مہم‘‘ کے دوران سمن آباد زون اسکواڈ نے گلشن راوی کے علاقہ میں شہری حدود میں مویشی رکھنے کی خلاف ورزی پر 5000روپے جرمانہ عائد کیا۔علامہ اقبال زون اسکواڈ نے سبزہ زار کے علاقہ سے 11مویشی قبضہ میں لے کر سٹور میں جمع کروا دئیے جبکہ 5,000روپے جرمانہ کیا۔ داتا گنج بخش زون اسکواڈ نے شہری حدود میں مویشی رکھنے کی خلاف ورزی پر 8,000روپے جرمانہ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.