صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

جمعہ 19 جولائی 2019 15:23

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جولائی2019ء) مقامی مارکیٹ میں جمعہ کو سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔

(جاری ہے)

آلو نیا کچا چھلکا 21سی22 روپے فی کلو، پیاز38سی40 روپے اور ٹماٹر30 سی32 روپے فی کلو فروخت ہوا۔ اسی طرح ادرک چائنہ234 سے 240 روپے، پالک13 سی14، بینگن32 سی34 ، بھنڈی توری29سی31،کریلا45سی47، گھیا کدو55 سی57، مٹر104 سی108، اروی57سے 59 ، شملہ مرچ73 سی75، پھول گوبھی45 سے 47، بند گوبھی47 سی49، شلجم28 سی30 اور مولی10سی11روپے فی کلو رہی۔