تبت میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے

شدت 5.6درجے تھی ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

جمعہ 19 جولائی 2019 21:37

تبت میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جولائی2019ء) تبت میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تا ہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.6 درجے ریکارڈ کی گئی ۔

(جاری ہے)

زلزلے کا مرکز 27.67 درجے شمالی ارض بلد اور 92.89 درجے مشرقی طول بلد میں 10 کلو میٹر کی گہرائی میں تھا ۔

متعلقہ عنوان :