نوازشریف اور مریم نواز کوآفر ہوئی ہے کہ سیاست چھوڑ دیں آپ سے بات ہوسکتی ہے
مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر نے مبینہ این آر او سے متعلق نیا انکشاف کر دیا
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 20 جولائی 2019 10:52
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ ہماری حکومتی مجبوریاں ہیں مگر مریم نواز پر ایسی کوئی پابندی نہیں وہ خود بتادیں ان کو کس نے آفر دی۔
خیال رہے کہ ایک طرف جہاں مسلم لیگ ن کی ڈیل اور مبینہ این آر او سے متعلق قیاس آرائیاں ہو رہی ہیں وہیں دوسری جانب مسلم لیگ ن کے لوگ اس حوالے سے انکاری ہیں۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ ملک میں آزادی اظہار اب معطل ہو چکا ہے۔ ہ ہم سے بات چیت کے لیے متعدد بار رابطہ کیا گیا لیکن ہم اس کے لئے تیار نہیں ، میں اور میاں صاحب بات چیت کے لوازمات پورے نہیں کرسکتے۔ جس پر صحافی نے مریم نواز سے سوال کیا کہ وہ کون سے لوازمات ہیں ؟جس پر مریم نواز نے جواب دیا کہ بات چیت کے لیے اصولوں کی قربانی دینا پڑتی ہے اور اصولوں کی قربانی دینے کے لیے ہم تیار نہیں ہیں۔ مسلم لیگ ن کے جتنے قائدین کو گرفتار کریں ہم ان سے ڈرنے والے نہیں ہیں۔مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.