
National Reconciliation Ordinance (NRO) - Urdu News
این آر او ۔ متعلقہ خبریں
-
مسلم لیگ (ن)قوم کی امنگوں اور امیدوں کی محور جماعت ہے،راجہ وقار ممتاز
سیاسی جماعتیں الزام تراشی کی روش کو ترک کرکے اپنے رویوں میں لچک کا مظاہرہ کریں ،رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)
جمعرات 16 نومبر 2023 - -
نوازشریف کی وطن واپسی سے پاکستان کی سیاست یکسرتبدیل ہوگئی،قائدنے ڈیل نہیں خدمت سے ملک وقوم کا مستقبل سنوارا، سیماجیلانی
الیکشن میں اترنے کیلئے تیارہیں ،عمران نیازی کو القادر ٹرسٹ سمیت تمام جرائم کا حساب دینا ہوگا،سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ(ن) راولپنڈی
منگل 14 نومبر 2023 - -
نواز شریف عدالتوں سے بھی سرخرو ہونگے تمام جھوٹے مقدمات ختم ہونگے ، مخدوم معین الدین علی ہاشمی
بدھ 1 نومبر 2023 - -
عمران خان کو کسی صورت این آر او نہیں ملے گا
عمران خان کو القادر ٹرسٹ سمیت تمام جرائم کا حساب دینا ہو گا،ن لیگ آئندہ انتخابات میں کسی سے اتحاد نہیں کرے گی۔ رانا تنویر حسین
مقدس فاروق اعوان بدھ 1 نومبر 2023 -
-
ن لیگ الیکشن میں بغیر کسی الائنس کے حصہ لے گی، رانا تنویر حسین
چیئرمین پی ٹی آئی کوکسی صورت این آر او نہیں ملے گا، القادر ٹرسٹ سمیت تمام جرائم کا حساب دینا ہو گا،میڈیاسے گفتگو
منگل 31 اکتوبر 2023 -
این آر او سے متعلقہ تصاویر
-
پچھلے ایک ہفتے کے دوران نظامِ انصاف کو جاتی امراء کے قزاقوں کی لونڈی بنا دیا گیا
چوروں کو این آراو نہ دینے پر قوم کے صادق وامین کو انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے، قوم کو ریاست پر قابض مجرموں اور ان کے مذموم عزائم کے تدارک کیلئے متحرک ہونا ہوگا، ترجمان ... مزید
ثنااللہ ناگرہ منگل 24 اکتوبر 2023 -
-
’عدالت ایئرپورٹ پہنچ گئی، نتیجہ گھر پہنچ جائے گا، مبارکباد ایڈوانس لے لیں اور حلف بھی‘
اعجازالحق کا نام لیے بغیر نوازشریف پر طنز
ساجد علی پیر 23 اکتوبر 2023 -
-
کیا نواز شریف فی سبیل اللہ واپس آ رہے ہیں؟
ڈی ڈبلیو ہفتہ 14 اکتوبر 2023 -
-
الیکشن میں چھوٹی پارٹیاں اور آزاد امیدواروں کی اکثریت جیتے گی
کچھ گارنٹیاں نوازشریف کو باہر سے اور کچھ اندر سے دی گئیں جس کے بعد وہ آ رہے ہیں۔مسلم لیگ ضیا کے سربراہ اعجاز الحق کی گفتگو
مقدس فاروق اعوان ہفتہ 7 اکتوبر 2023 -
-
بنارسی ٹھگوں کا ٹولہ قوم کو تباہی کی دلدل میں اتارنے کے بعد نیا منجن بیچنے میدان میں نکلا ہے‘ پی ٹی آئی ترجمان
بدھ 4 اکتوبر 2023 - -
نوازشریف 21 اکتوبر کو ضرور آئیں گے، مینار پاکستان پر استقبالیہ تقریب میں انتخابی بیانیہ کا اعلان کریں گے، رانا ثنا اللہ خان
منگل 3 اکتوبر 2023 -
-
اسٹیبلشمنٹ سے معاملات طے پانے کا تاثر بالکل غلط ہے ،یہ وقت ایسا نہیں ہم اپنے دکھڑے لیکر بیٹھ جائیں‘ رانا ثنا اللہ
منگل 3 اکتوبر 2023 - -
موجودہ مہنگائی، پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی چوری پیپلزپارٹی مسلم لیگ ن اور عمران خان کی کرپشن کی پیدا کر دہ ہیں، ملک سمندر خان کاسی ایڈووکیٹ
منگل 19 ستمبر 2023 - -
ملیر کی عدالت نے میمن گوٹھ کیس میں حلیم عادل شیخ کی رہائی کا حکم دے دیا
بحیثیت اپوزیشن لیڈر مجھ پر چھبیس کیس بنائے گئے کیوں کہ میں نے سندھ کے عوام کے حقوق کی بات کی،رہنما پی ٹی آئی
ہفتہ 16 ستمبر 2023 - -
نواز شریف کی واپسی، اس مرتبہ بھی محض دعویٰ یا پھر حقیقت؟
ڈی ڈبلیو بدھ 13 ستمبر 2023 -
-
واضح ہو گیا چیئرمین پی ٹی آئی این آر او چاہتے ہیں‘ حافظ حمداللہ
اب سمجھ آ گئی ہو گی کہ بشری بی بی کیوں دوست ملک کی اہم شخصیت سے ملیں‘ ترجمان پی ڈی ایم
اتوار 3 ستمبر 2023 - -
"عمران خان این آر او چاہتے ہیں جس کیلیے پیغامات دے رہے ہیں"
چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد وکلا کے بیانات این آر او کی بھیک ہے، وکلا کے بقول چیئرمین پی ٹی آئی بات چیت کرنا چاہتے ہیں، ترجمان پی ڈی ایم کی گفتگو
دانش احمد انصاری اتوار 3 ستمبر 2023 -
-
معاشی تباہی کا ذمہ دار آپ کا شیخ رشید کا باس ہے ، طلال چوہدری
اتوار 3 ستمبر 2023 - -
ساہیوال ،نقب زن بیوپاریوں ،دوکانداروں کے گھروں سے 55لاکھ 40ہزارروپے کی نقدی و زیورات لے اڑے
* تفصیلات خبر148)…… ایجنڈا ناکام ہوتا دیکھ کر بین الاقوامی کردار اور سہولت کار بچانے کیلئے خود سامنے آگئے ہیں] طلال چوہدری یہ انسانی نہیں، عمرانی حقوق کا مسئلہ ہے ،این ... مزید
اتوار 3 ستمبر 2023 - -
پی ڈی ایم نے این آراو لے کر اپنے تو سارے کیسز معاف کرا لئے لیکن قوم کو کیا دیا؟
اپنی نالائقی کا سارا بوجھ مہنگائی کی صورت عوام پر ڈال دیا، عام آدمی سے اس کا صحت کارڈ بھی واپس لے لیا گیا۔ مرکزی رہنماء پی ٹی آئی حماد اظہر
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 1 ستمبر 2023 -
Latest News about National Reconciliation Ordinance (NRO) in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about National Reconciliation Ordinance (NRO). Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
این آر او سے متعلقہ مضامین
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
قانون کے موثر نفاذ میں ہی بدعنوانی سمیت دیگر مسائل کا حل مضمر ہے
-
احتساب کے نام پر تحریکِ انصاف کا ”یو ٹرن“
میگا کرپشن اسکینڈلز میں ملوث عناصر سے لوٹی گئی دولت واپس نہ لے سکنا سوالیہ نشان ہے
-
شفاف انتخابات کے انعقاد میں اپوزیشن کا تعاون ناگزیر
قومی اتفاق رائے سے ہی درپیش مسائل سے چھٹکارہ حاصل ہو گا
-
مہنگائی و بے روزگاری کا اژدھام اور حکومتی ترجیحات
این آر او سے حکومتی انکار پر حزب اختلاف کا مذاکرات سے راہ فرار سوالیہ نشان ہے
-
نواز شریف کے بیانیے سے اپوزیشن کا انحراف
سیاستدانوں نے ہوش کے ناخن نہ لئے تو ملکی معاملات مزید گھمبیر ہو جائیں گے
-
ذخیرہ اندوزوں کے خلاف گرینڈ آپریشن
آزاد بلوچستان کے نعرہ سے ملک دشمن عناصر کے عزائم کو تقویت ملے گی
مزید مضامین
این آر او سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.