حکومت پنجاب کا مشن ،محفوظ خوراک،صحت مند پنجاب
پنجاب فوڈ اتھارٹی کاجوس پلپ تیار کرنے والی فیکٹریوں کی چیکنگ مہم کا آغاز 12یونٹس کی چیکنگ ،کیمیکلز ،کھلے رنگو ں سے فروٹ پلپ تیار کرنے پرایک سیل ،7کو اصلاحی نوٹس ، ایک یونٹ کو جرمانہ عائد -کیمیکلز سے تیار کردہ جعلی پلپ ،فروٹس بیس اور جوسزکا استعمال اسانی صحت کے لیے انتہائی مضر ثابت ہوتا ہے : ڈی جی فوڈ اتھارٹی
ہفتہ 20 جولائی 2019 22:38
(جاری ہے)
کیمیکلز ،کھلے رنگو ں سے فروٹ پلپ تیار کرنے پر اورینٹل فروٹس فیکٹری کو سیل کر دیا گیا۔
مختلف فروٹس کا ذائقہ دینے کے لیے جعلی پلپ مصنوئی فلیورز سے تیار کیا جا رہا تھا۔فیکڑی میں نا قص سٹوریچ ،ممنوعہ نیلے ڈرموں کا استعمال بھی کیا جا رہا تھا۔پروڈکشن یونٹ سے برآمد ہونے والے خام مال پر تاریخ تیاری ،مدت استعمال اور دیگر ضروری لیبلنگ بھی عدم موجود پائی گئی۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی کیپٹن(ر)محمد عثمان کا کہنا تھا کہ کیمیکلز سے تیار کردہ جعلی پلپ ،فروٹس بیس اور جوسزکا استعمال اسانی صحت کے لیے انتہائی مضر ثابت ہوتا ہے۔انہوں نے عوام سے گزارش کرتے ہوئے کہا کہ اچھی صحت کے لیے گھر کی بنی اشیاء خورونوش کو ترجیح دیں۔کیپٹن(ر)محمد عثمان نے واضح کیا کہ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر خوراک سے منسلک ہر چیز ہر سطح پر کڑی نگر انی کی جا رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.