ص*غیرقانونی بھرتیاں :سابق ایم ڈی پی ٹی وی یوسف مرزا کی نیب میں طلبی کا امکان
tیوسف مرزا نے 9 سالوں میں قواعدو ضوابط کے برعکس 2335افراد کو پی ٹی وی میں کسی اشتہار اور ٹیسٹ انٹرویو کے بغیر بھرتی کرکیقومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچا یا،نیب کی انکوائری رپورٹ میں انکشافات
اتوار 21 جولائی 2019 21:20
(جاری ہے)
پچاس ملازمین کو مبینہ طور پر بغیر اشتہار کے ریگولر پے سکیل میں رکھا جبکہ 200ملازمین ملازمت کے ابل بھی نہیں تھے اور سرکاری ملازت کے قابل نہیں تھے۔
یوسف مرزا بیگ نے گروپ ایوارڈ ز میرٹ پر دینے کی بجائے مبینہ طورپر بعض من پسند افراد و گروپ کو دئیے جس سے قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچا ۔ پی ٹی وی میں جعلی ڈگری کے مبینہ طورپر بہت سارے کیسز اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے ختم کرادئیے ان میں سے چند افراد اب بھی مبینہ طورپر کام کر رہے ہیں۔ یوسف مراز بیگ نے بطور ایم ڈی پی ٹی وی مبینہ طورپر پرائویٹ پروڈکشن سے بنے ہوئے ڈرامے خریدے حالانکہ پی ٹی وی کے پاس تجربہ تجربہ کار اور تربیت یافتہ پروڈیوسر ز موجود تھے ان سے کام لینے کی بجائے پرائیویٹ پروڈکشنز خریدیں اس طرح تمام اسٹوڈیوز خالی پڑے رہتے تھے اور پی ٹی وی ملازمین صلاحیت رکھنے کے باوجود ڈرامہ اور دیگر پروگرامز نہ بناسکے۔ جس سے قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچا جس کا اظہار مبینہ طورپر پی ٹی وی کے آڈٹ پیراز میں موجود ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی وی میں پچیس سے تیس سال نوکری کرنے والے ملازمین کو پنشن کی رقوم مختلف دوسرے کاموں پر خرچ کردی جس کی وجہ سے پی ٹی وی کے پنشنرز کو بروقت پنشنرز کو وقت پر پنشن کی ادائیگی نہ ہوسکی جس سے انکا گزر بسر مشکل ہوگیا۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.