جہانگیر ترین کا حکومت سے پلاسٹک بیگ کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا مطالبہ
سول ایوی ایشن کا غیرمنطقی نوٹیفکیشن نظرسے گزرا،مسافروں کو سامان پلاسٹک میں لپیٹنے پرمجبورکرنا ٹھیک نہیں،نوٹی فکیشن جلد سے جلد واپس لیا جائے۔ مرکزی رہنماء پی ٹی آئی جہانگیرترین کا ردعمل
ثنااللہ ناگرہ اتوار 21 جولائی 2019 23:40
(جاری ہے)
نوٹی فکیشن جلد سے جلد واپس لیا جائے۔
اس کے برعکس وزیرمملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پلاسٹک میں سامان لپیٹنے کا فیصلہ سعودی حکومت کا ہے۔ پلاسٹک میں سامان لپیٹنے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی سے معلومات حاصل کی ہیں۔ زرتاج گل نے کہا کہ پلاسٹک میں سامان لپیٹنے کی شرط روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ میں رکھی گئی۔ وزیرمملکت نے کہا کہ سامان پلاسٹک میں لپیٹنے کا مقاصد مسافروں کے سامان کی حفاظت یقینی بنانا ہے۔ واضح رہے سینئر تجزیہ کار شاہد لطیف کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ ان کی کمپنی نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ساتھ فضائی مسافروں کے سامان کو پلاسٹک کے بیگز میں لپیٹنے کا ٹھیکہ کیا ہے۔ جس سے روزانہ لاکھوں اور ماہانہ کروڑوں روپے کی بچت ہوگی۔ دوسری جانب وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت قانون کی حکمرانی اور آئین کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے۔ ایک انٹرویومیں وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا کہ بدعنوان عناصر اور لوٹ مار کرنے والوں کا بلا تفریق احتساب کیا جائے گا۔زر تاج گل نے کہا کہ بدعنوانی کے الزامات میں جیلوں میں قید افراد اپنہ صحت کے مسائل پر واویلا کرتے ہوئے دعوی کرتے ہیں کہ ان کا علاج صرف بیرون ملک ممکن ہے۔وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت قانون کی حکمرانی اور آئین کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.