Live Updates

اداکارہ ماہرہ خان نے عمران خان کے دورہ امریکا کو پاکستان کے لئے خوش آئند قرار دے دیا

پیر 22 جولائی 2019 13:12

اداکارہ ماہرہ خان نے عمران خان کے دورہ امریکا کو پاکستان کے لئے خوش ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2019ء) اداکارہ ماہرہ خان نے وزیر اعظم عمران خان کے دورہ امریکا کو خوش آئند قرار دیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک ٹویٹ میں ماہرہ خان نے وزیر اعظم عمران خان کے دورہ امریکا کو کو پاکستان کے لئے خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں پورا یقین ہے کہ وزیر اعظم کے دورے سے نہ صرف امریکا کو پاکستان کے بارے میں ایک اچھا تاثر ملے گا بلکہ عمران خان جیسا لیڈر پاکستان کے لئے ایک روشن مستقبل ثابت ہوگا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :