اسرائیل نے جنوبی مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینوں کے گھر مسمار کرنا شروع کردیئے

پیر 22 جولائی 2019 13:29

اسرائیل نے جنوبی مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینوں کے گھر مسمار کرنا شروع ..
مقبوضہ بیت المقدس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2019ء) اسرائیلی فوج نے جنوبی مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینوں کے گھر مسمار کرنا شروع کر دیئے ہیں ۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق سر بحر کے علاقے میں اسرائیلی پولیس اور فوجی حکام نے چار عمارتیں گھیر ے میں لے کر ظالمانہ کارروائیاں شروع کردیں اور دو منزلہ عمارت کو گرا دیا گیا۔ علاقہ کے لوگوں نے اسرائیلی فورسزکی وحشیانہ کارروائیوں کے خلاف احتجاج کیا ہے اسرائیلی کارروائیوں پر عالمی برادری نے تشویش کا اظہار کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :