کرسٹیانو رونالڈو کو مبینہ ریپ کے الزامات کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا:امریکی پراسیکیوٹرز
متاثرہ خاتون نے 2009ءمیں جنسی حملے کی اطلاع دی تاہم یہ نہ بتایا کہ یہ کہاں ہوا یا حملہ آور کون تھا:دی کلارک کاﺅنٹی ڈسٹرکٹ اٹارنی آفس
ذیشان مہتاب منگل 23 جولائی 2019 13:54
(جاری ہے)
دی کلارک کاﺅنٹی ڈسٹرکٹ اٹارنی آفس نے ایک بیان میں کہا کہ متاثرہ خاتون نے 2009ءمیں جنسی حملے کی اطلاع دی تاہم اس واقعے سے انکار کر دیا کہ یہ کہاں ہوا یا حملہ آور کون تھا جسکے نتیجے میں پولیس معقول تحقیقات کرنے سے ’قابل‘ نہیں تھی۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ اسوقت کی معلومات کا جائزہ لینے کے بعد رونالڈو کےخلاف جنسی حملے کے الزامات کو مناسب شک سے باہر ثابت نہیں کیا جا سکتا ہے لہذا رونالڈ کےخلاف کوئی الزام نہیں ہے۔خیال رہے کہ ایک جرمن جریدے نے گذشتہ سال رونالڈ کےخلاف الزام لگانےوالی خاتون کا انٹرویو شائع کیا تھا۔میگزین کے مطابق مذکورہ خاتون نے رونالڈ کےساتھ 2010 میں عدالت سے باہر ایک معاہدہ کیا جسکے تحت رونالڈو نے خاتون کو 375000 ڈالرز ادا کیے جسکے عوض یہ طے ہوا کہ وہ اپنے الزامات کبھی منظر عام پر نہیں لائیں گی۔رونالڈو کو فٹبال کی تاریخ کے عظیم ترین کھلاڑیوں میں سے ایک گنا جاتا ہے۔ وہ 2008ئ، 2013ئ، 2014ئ، 2016 ءاور 2017 ءمیں بیلن ڈی اور ایوارڈ جیت چکے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کا انتخاب کرنے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.