صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

منگل 23 جولائی 2019 18:13

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ
لاہور۔23 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جولائی2019ء)مقامی مارکیٹ میں منگل کو پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔ سیب کالا کلو (پہاڑی)170 تا175 روپے، سیب کالا کلو (ایرانی) 140تا145 روپے اور کیلا60سی62 روپے فی درجن فروخت ہوا۔

(جاری ہے)

اسی طرح آڑو 67تا 69 روپے اور آم چونسہ 92تا96روپے فی کلو فروخت ہوا۔