سی ڈی اے نے راول ڈیم کے پانی کو آلودگی سے محفوظ کرنے کی غرض سے سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ لگانے کیلئے پانچ ایکٹر رقبہ ایم سی آئی کے حوالہ کر دیا
منگل 23 جولائی 2019 20:21
(جاری ہے)
برساتی نالوں سے آنے والے پانی کی گزرگاہوں پر ویٹ لینڈکی تعمیر کیلئے جو تین جگہیں ایم سی آئی کو دی گئی ہیں وہ مسلم کالونی، نورپور شاہاں اور موضع لکھوال میں ہیں۔
ویٹ لینڈ کی تعمیر سے ان علا قوں سے راول ڈیم میں آنے والے پانی کو قدرتی طریقہ اپناتے ہوئے پودوں، مٹی اور دیگر چیزوں سے گزار کر ڈیم میں جانے دیا جائے گا اور اس ٹیکنالوجی کے باعث ڈیم میں جانے والا پانی آلودگی سے صاف ہو گا۔ سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ کی تنصیب اور ویٹ لینڈ کی تعمیر سے نہ صرف راول جھیل میں تیزی سے ہونے والی آلوگی میں کمی آئے گی بلکہ اس ڈیم سے سپلائی کئے جانے والے پانی کی کوالٹی کو مزید بہتر بنانے میں بھی مدد ملے گی اور شہریوں کو زیادہ صاف پانی کی سپلائی ممکن ہو سکے گی۔ سی ڈی اے کی انتظامیہ نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ اسلام آباد کے ماحول کی بہتری کیلئے اسی طرح دیگر اداروں کے ساتھ بھرپور تعاون جاری رکھا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
جلد رجسٹریشن کرائیں،10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.