چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد کچھ دن موخر ہونے کا امکان

منگل 23 جولائی 2019 21:34

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جولائی2019ء) چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کچھ دن موخر ہونے کا امکان۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد کچھ دن موخر ہونے کا امکان ہے ،یکم اگست تک حکومت اور اپوزیشن کے سینیٹرز حج کی سعادت کیلئے سعودی عرب جائیں گے جس کے باعث ارکان کی تعداد پوری نہ ہونے کی صورت میں تحریک عدم اعتماد یکم اگست کو پیش نہ ہونے کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :