درس پولیس کی نیئر ٹول پلازہ مورو پر بڑی کارروائی،24کارٹن جعلی کیپسٹن سگریٹ برآمد کرلئے گئے
اتوار 28 جولائی 2019 20:35
(جاری ہے)
ایس ایس پی نوشہروفیروز کیپٹن (ر) طارق ولایت کی خصوصی ہدایات و احکامات پر، پولیس پکٹ درس نے خفیہ و جاسوس اطلاع پہ نیئر الصابر پیٹرول پمپ (ٹول پلازہ) مورو کے قریب کاروائی کرکے، 24 کارٹون نقلی (ڈپلی کیٹ) کیپسٹن سگریٹ برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزم کے قبضے سے 24 کارٹون نقلی کیپسٹن سگریٹ برآمد کرکے، مورو تھانہ پہ سرکار کی مدعیت میں ایک مقدمہ درج کرلیا گیا۔ گرفتار ملزم غلام علی ولد خادم حسین مری رہائش؛ ملک کالونی مورو گناہ ن مقدمہ نمبر 255/201 قلم؛ 269_486_487_488 PPC درج کر کیا گیا ہے مزید تفتیش جاری ہے ۔مزید اہم خبریں
-
ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے میں وزیر اعظم، ایس آئی ایف سی، آرمی چیف کی مشترکہ کاوشیں شامل ہیں، عطا تارڑ
-
مار خور ہمارے بھرپور قدرتی ورثے کی علامت ہے،وزیر اعظم شہباز شریف کا مارخور کے پہلے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
پاکستان کوجاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں مجموعی طور پر 7.142 ارب ڈالر کے غیرملکی قرضے و گرانٹس موصول
-
حکومت پنجاب کی ہدایت پر نان ،وروٹی کی نئی قیمتوں کا سرکاری نرخ نامہ جاری،100 گرام روٹی14 روپے نان20 روپے میں فروخت ہوں گے،ڈپٹی کمشنر ننکانہ
-
وزیر اعظم شہباز شریف کا متحدہ عرب امارات کا دورہ انتہائی کامیاب رہا ، بیرونی کمپنیوں کی پاکستان میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے ، جام کمال
-
شاہ محمود قریشی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات سے متعلق رپورٹ طلب
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور نے نسوار پر ٹیکس کی مخالفت کر دی
-
ہیلی کاپٹر حادثے میں کسی مجرمانہ سرگرمی کا ثبوت نہیں، ایران
-
رات کے اندھیرے میں کسی کا دفتر گرانا مناسب طریقہ کار نہیں ہے ،حسن مرتضیٰ
-
سی پیک نے خطے میں ایک تبدیلی کی قوت کے طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے، جو منصوبے کبھی تصور تھے اب حقیقت بن رہے ہیں،احسن اقبال
-
پاکستان اور چین کے درمیان سرمایہ کاری سے متعلق تعلق میں مزید اضافہ ہو رہا ہے، احسن اقبال
-
تحریک انصاف کا ہتک عزت قانون کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.