ابوعلیحہ کی تھرلر فلم "تیور" نے چار دن میں ایک کروڑ کا بزنس کرلیا
امین اکبر منگل 30 جولائی 2019 16:14
ہدایتکار و لکھاری ابوعلیحہ کی فلم تیور نے باکس آفس پر چار دن میں ایک کروڑ کا ہندسہ عبور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ کتاکشا جیسی ہٹ فلم دینے کے بعد رواں ماہ چھبیس جولائی کو ابوعلیحہ نے اپنی دوسری فلم "تیور" ریلیز کی تھی، جس نے چار دن میں ایک کروڑ تین لاکھ روپے کا بزنس کرلیا۔
(جاری ہے)
تیور کے ساتھ اداکار و ہدایتکار ارباز خان کی راونڈ اباوٹ بھی ریلیز ہوئی تھی مگر وہ چار دن میں محض سترہ لاکھ روپے کا بزنس کرپائی۔
تیور فلم ایک آرٹ فلم ہے اورمحض پچھتر لاکھ روپے کی قلیل رقم سے بنائی گئ ہے۔ تیور میں سکینہ خان ، تقی احمد، شارق محمود اور نئے تھیٹر اداکار ایاز علی اور ماجد بلوچ کی اداکاری اور فلم کے مکالموں کو بےتحاشہ پسند کیا جارہا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.