مویشی منڈیوں میں خریداروں کا رش بڑھنا شروع ہو گیا

جمعہ 9 اگست 2019 14:49

مویشی منڈیوں میں خریداروں کا رش بڑھنا شروع ہو گیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اگست2019ء) سرگودھا۔09اگست(اے پی پی )عید کی آمد میں دو دن باقی رہ گئے ہیں۔ مویشی منڈیوں میں خریداروں کا رش بھی بڑھنا شروع ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ چند سالوں سے آخری دو تین روز میں شہری عید کے جانورخریدتے ہیں۔سرگودھا میں پرانی پٹھہ منڈی میں لگنے والے مویشی منڈی میں بھی جانوروں کے ساتھ ساتھ خریداروں کی تعداد بڑھنا شروع ہو گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :